حید ر آ باد 20 ا گست ( ایجنسیز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے گھر یلو سر و ے 2014 کو سو پر ہٹ قر ا ر دیا اور کہا کہ بعض قا ئد ین اس سر و ے کو متنا ز عہ بنا نے کی کو شش کر ر ہے ہیں لیکن عوا م نے اسے مکمل کا میا ب کر تے ہو ئے ایسے لو گو ں کے منہ پر طما نچہ ما را ہے۔ چیف منسٹر
نے د عوا یٰ کیا کہ تلنگا نہ کے 9 اضلا ع میں 95 فیصد سر و ے کو مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ حید ر آ باد میں 88 فیصد سر وے کی تکمیل کر لی گئی ہے۔ چیف منسٹر نے کہا کہ اندر و ن 15 دن اس سر وے کے اعدا د و شما ر کو مکمل کمپو ٹر ائز ڈ کر لیا جا ئے گا اور سر و ے کی تفصیلا ت نہ صر ف د فتر پر بلکہ سر و ے کے اعدا د و شما ر صرف ایک کلک پر دستیا ب ہو سکیں گے۔